//=time() ?>
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یہ سب پھول آپ سب بہن بھائیوں. دوستوں کے لئے ہیں
آپ نے میرا ساتھ دیا میرے ساتھ رہے میرے لیے کتنی دفعہ رپورٹ کی تاکہ میرا اکاؤنٹ بحال ہو سکے
میں آپ سب بھی دل کی عطا گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتی ہوں
دعا ہے کہ ہم سب میں اتفاق میں اور برکت دے آمین 🤲