//=time() ?>
I Love my Ami she's love ❤️🥺❣️ bss kbhi kbhi tang krti hen 🤪 or apni kuxh adaat mujhy bhi sompi hui hen Lmao 😂🤭
BTW Ami ❣️
یہ جو زندگی سے ہار گئے انہیں زندہ نہ کہو کہ ان کا رزق آسمانِ دنیا سے اٹھا لیا گیا ہے۔ بس تمہیں اس کا شعور نہیں ہے۔
اسد علی
Painting by Édouard Manet
تو ایسے میں اگر اس دنیا سے بند آنکھوں اور ڈھکے کانوں کے ساتھ بنا چیزوں سے ٹکرائے بھاگتے ہوئے گذر سکو تو بہت خوب وگرنہ یہ دنیا تمہارے سامنے ایسی سرعت اور شور سے گذرے گی کہ تم چکرا کر رہ جاﺅ گے۔
~ اسد علی
Painting by Alberto Sughi