//=time() ?>
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اَلَیْسَ اللّٰهُ بِکَافٍ عَبْدَہٗ
کیا الله تعالیٰ اپنے بندۂ خاص محمد (صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی حفاظت) کے لیے کافی نہیں ۔۔
الزمر :36
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اَل٘حَم٘دُ لِلّٰهِ الَّذِی٘ٓ اَن٘زَلَ عَلٰی عَب٘دِہِ ال٘کِتٰبَ وَلَم٘ یَج٘عَل٘ لَّهٗ عِوَجًا _
تمام خوبیاں اس الله کے لیے ثابت ہیں جس نے اپنے (خاص) بندے پر یہ کتاب نازل فرمائی اور اس میں ذرا بھی کجی نہیں رکھی _
ٌ الکہف
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جو کچھ بھی ملا بہترین ملا
اور جو نہ مل سکا اسی میں بہتری تھی..