‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏さんのプロフィール画像

‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏さんのイラストまとめ


It is never too late to be what you might have been! 🎀💕♒Aquarius, Humanitarian, Intellectual, Affectionate, Intuitive❣️صدف❣️

Founder of #صدف_کے_موتی
twitter.com/search?q=from%…

フォロー数:125 フォロワー数:96383

السلام علیکم 🌹🍃



فَسَبِِّحْ بِحَمْدِ رَبِِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۗ اِنَّهٗ كَانَ تَوَّابًا

اپنےرب کی حمد کے ساتھ اُس کی تسبیح کرو،اور اُس سے مغفرت کی دعا مانگو،بےشک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے !!

(سورہ النصر)



🍃🌹🍃

264 893



آ پ ﷺ کی عادت مبارکہ تھی کہ کسی نیکی
کے کام کو ہمیشہ کرتے تھے اور جب کوئی کام
ایک بار کر لیتے تو اس پر قائم رہتے !!

آ پ ﷺ کا فرمان ہے:

اللہ تعالی کے ہاں محبوب ترین عمل وہ ہے جو
ہمیشہ کیا جائے چاہے وہ معمولی ہی کیوں نہ ہو!

(صحیح بخاری، ص مسلم )

196 368

Hawaii Lava Eruption
Boat Tour... !!
A treat to watch volcanic eruption
From so close, hats off to the person who filmed it..!!

میرا رب ہر چیز پر قادر ہے
اسکی رحمت اسکے قہر پہ
غالب ہے !!
تھا بھی تو ہے بھی تو
اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو

122 328