//=time() ?>
@arsched اللّه کریم و مولا پنجتن پاک علیہم سلام آپ کا حامی وناصر ہو- ارشد بھائی اگر آپ محب وطن پاکستانی نہیں ہیں تو پھر ہم بھی نہیں۔ پھر کوئی بھی محب الوطن نہیں ہے یہاں۔ امپورٹڈ حکومت کو شرم آنی چاہیےاور اجتناب کرنا چاہیے ایسے ظالمانہ کارروائیوں سے