آپ سے مل کر خوشی ہوئی 🥳✌️ ہمارے اسٹور پر آنے کے لیے آپ کا شکریہ 👍 میں آپ سے مل کر شکر گزار ہوں۔ ہیلو 🥂✨ آپ سے ملنا اعزاز کی بات ہے 😆✨ اوکیناوا سے 🌺✨ میں واپس آ رہا ہوں 🙏✨

2 4

تیری قسم
تیری راہوں میں آ کر
ہم تو زمانہ بُھول گئے 🖤

8 62

- انتي عملتي فيني ايه آ بت آ سَكرة ؟

0 15

تنگ آ چکے ہیں کشمکش زندگی سے ہم
ٹھکرا نہ دیں جہاں کو کہیں بے دلی سے ہم

مایوسئ مآل محبت نہ پوچھیے
اپنوں سے پیش آئے ہیں بیگانگی سے ہم

لو آج ہم نے توڑ دیا رشتۂ امید
لو اب کبھی گلہ نہ کریں گے کسی سے ہم

ابھریں گے ایک بار ابھی دل کے ولولے
گو دب گئے ہیں بار غم زندگی سے ہم

14 40

منھنجو عــــشق ســــــنڌ ســان
منهنجو ســـر قربان سـنــــڌ تان
ســنڌ منهنجــو تـــو ۾ ســــاھ آ
ان ڳـــالهه جـــو الله گــــــواھ آ✌✌

16 478



آ پ ﷺ کی عادت مبارکہ تھی کہ کسی نیکی
کے کام کو ہمیشہ کرتے تھے اور جب کوئی کام
ایک بار کر لیتے تو اس پر قائم رہتے !!

آ پ ﷺ کا فرمان ہے:

اللہ تعالی کے ہاں محبوب ترین عمل وہ ہے جو
ہمیشہ کیا جائے چاہے وہ معمولی ہی کیوں نہ ہو!

(صحیح بخاری، ص مسلم )

196 368

دنیا ایک عجب سرائے فانی دیکھی
ہر چیز یہاں کی آنی جانی دیکھی

جو آ کے نا جائے وہ بڑھاپا دیکھا
جو جا کے نہ آئے وہ جوانی دیکھی

दुनिया एक अजब सराय फानी देखी
हर चीज़ यहां की आनी जानी देखी

जो आ के ना जाए वो बुढ़ापा देखा
जो जा के ना आए वो जवानी देखी

~ Mir Babar Ali "Anees"

54 168