//=time() ?>
#اب_احتیاط_اور_بھی_زیادہ کرونا وائرس دوبارہ سے سر اٹھا رہا ہے۔ احتیاط کیجئے ترقی یافتہ ممالک نے بھی ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ ہمارا مذہبی اور اخلافی فرض بنتا ہے کہ اس وقت ہم اپنے ماہرین کی تجاویز پر دل سے عمل کریں، اس سے ہم خود کو اور اپنے خاندان کو محفوظ رکھ سکتے ہیں۔