//=time() ?>
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اَلَیْسَ اللّٰهُ بِکَافٍ عَبْدَہٗ
کیا الله تعالیٰ اپنے بندۂ خاص محمد (صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی حفاظت) کے لیے کافی نہیں ۔۔
الزمر :36
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اَل٘حَم٘دُ لِلّٰهِ الَّذِی٘ٓ اَن٘زَلَ عَلٰی عَب٘دِہِ ال٘کِتٰبَ وَلَم٘ یَج٘عَل٘ لَّهٗ عِوَجًا _
تمام خوبیاں اس الله کے لیے ثابت ہیں جس نے اپنے (خاص) بندے پر یہ کتاب نازل فرمائی اور اس میں ذرا بھی کجی نہیں رکھی _
ٌ الکہف
اللہ اکبر ( اللہ سب سے بڑا ہے )۔ بے شک اللہ سب سے بڑا ہے ۔ وہ ہماری ہر مشکل ، پریشانی اور سوچ سے بڑا ہے ۔ #اللہ #خطاطی #خطاط #calligraphy #calligrapher
شاہدرہ شیل پمپ پہ آئل ٹینکر پھٹ جانے سے جانی و مالی نقصان..
ابھی تک 4 افراد جان کی بازی ہار گئے
انا للہ وانا اللہ راجعون
💫🌍AsslamUalikum!💫
💫Prophet Muhammad(صلی اللہ علیہ وسلم ) said :💫
💫He who died knOwing( fully well) that there is no god but ALLAH
entered ParadiSe.💫
💫Saheeh Muslim 136💫
💫#mOna_Ch💫
💫#GoodMorningWorld🌍💫
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جو کچھ بھی ملا بہترین ملا
اور جو نہ مل سکا اسی میں بہتری تھی..