تیری قسم
تیری راہوں میں آ کر
ہم تو زمانہ بُھول گئے 🖤

8 62

🤔۔۔۔ آمد:
وہ جو چمک رہی تھی، فقط خاک تھی
اور جو چوٹ تھی، محض خواب تھی

جو لب دوز تھے، لب سوز ہوئے
سب رب کائنات کی چال تھی

0 0