تمھیں خبر ہے

کہ تم دعا ہو

وہ دعا جسے مانگ کر

یہ بھی مانگا جاتا ہے

کہ یہ ہمارے حق میں ہی قبول ہو

26 20

اب میں چاہتا ہوں کہ میں ان کو زہر لگتا رہوں
مرے بارے میں جو بدگماں ہیں بدگماں ہی رہیں

11 15

جب منہ سےمیں نےکوئی نام لیناسیکھا
رب کہنےسےپہلےماں کہناسیکھا
سناہےزمانے میں فرشتےبھی ہوتے ہیں
ساتھ چلنے والےرشتے بھی ہوتےہیں
میں نے ماں کو دیکھاکوئی فرشتہ نہیں دیکھا
ماں سے بڑھکرکوئی رشتہ نہیں دیکھا
جسکے سانسوں سے میں نے سانس لیناسیکھا
ماں میں نےرب کہنے سےپہلےسیکھا

10 14