ایک گاجر کے دو پیس کریں ایک کو شیرے اور دوسرےکو نمک لگا کر آئل میں رکھیں
کچھ دنوں کے بعد ایک پیس مربہ اور دوسرا پیس اچار بن جائیگا
گاجر وہی ہے لیکن مختلف ماحول کی وجہ سے نتیجہ مختلف ہوا
آپ بھی جیسا بننا چاہتے ہیں ، ویسے ماحول کے لوگوں کے ساتھ رہیں
🍎🍉🍑🍅🍊🍋

11 24

اول‌ شهریور سالروز تولد است و فکر کردم می‌شد که لوگوی گوگل به او اختصاص یابد.

Google doodle idea for the birthday of Hossein Alizadeh, a magnificent Iranian musician and composer

18 402

دنیا میں پریشانیوں کے بڑھ جانے کی ایک بڑی وجہ انسانوں کی کمی اور لوگوں کی اکثریت ہے۔

4 36

💞💞روح کی پاکیزگی اور اندر سے اچھا ہونا ہی اصل ہے ہم ایک دوسرے سے روح کے ذریعہ منسلک ہیں بظاہر جسم تو صرف شو کیس ہیں اس کے اندر رکھی چیز اصل ہے ۔
یہی وجہ ہے کہ جیسے ہم اندر سے ہوتے ہیں ویسے ہی لوگوں میں پہچانے اور یاد رکھے جاتے ہیں ۔

اللهم صلى و صلم على نبينا محمد💖

8 29

حکومت کے ساتھ ساتھ صاحب حیثیت لوگوں کو بھی ان غریب لوگوں کی مدد کرنی چاہیئے تاکہ اس طرح کے بوڑھے لوگ اس سخت موسم میں کام کر نے کی بجائے گھر میں آرام کریں۔

اللہ پاک سب کو کشادہ رزق اور صحت و تندرستی عطا فرمائے۔۔۔۔!!!
آمـــــین یارب العالمین
😢😢 🙏🙏

14 172