//=time() ?>
صبح ہوتے ہی #چائے کی طلب نہ جاگے
تو پاکستانی نہیں ہو تم.
#FridayMorning
وقت کا حکيم تھا جس نے ایجاد کی #چائے !!!
دودھ پانی میں غموں کا علاج رکھا ہے
گرمیوں کے دنوں ميں چار مرتبہ #چائے پیتا ہوں ،
روک سکتے ہو تو روک لو 😉
#چائے_کو_عزت_دو