سنا ہے اسیروں کا رکھتے ہیں آپ خیال مولاء

میری سندھ بھی یتیم و اسیر ہے
جس کا کوئی وارث نہیں۔
جہاں کسی کے بچے گُم جاتے
کہیں مارے جاتے
یا کبھی جل کے راکھ ہو جاتے ہیں
مگر کوئی امداد کو نہیں آتا
کوئی فریاد بھی نہیں سنتا۔

آپ ہی آجائیں یا علئ 😭😢

13 72