//=time() ?>
ڈاکٹر تنویر عباسی کی شاعری اور تحریریں سچائی پر مبنی تھی،انہیں سندھ کا ولیم ورڈز ورتھ بھی کہاجاتا ہے،انہوں نے سندھ میں بسنے والے غریب اور پسے ہوئے طبقات کے مسائل کو شاعری اور نثر کے ذریعے پیش کیا اور یوں وہ مظلوموں کے حقوق کیلئے آواز بلند کرنے کا وسیلہ بنے۔
#SindhJoTanveer