Old Harper

Based on the story of the old harper, who on a day when he was starving, played the harp for God's sake in the graveyard

3 13

جب سرسید احمد خاں انگلستان کی یونیورسٹیاں دیکھنے وہاں جا رہے تھے تو اسی وقت ان کے دوست مولوی امداد علی حج کے لئے مکہ جا رہے تھے
۔اسی موقع پر
"اکبر الہ آبادی"
نے یہ شعر کہا ۔

سدھاریں شیخ کعبہ کو ہم انگلستان دیکھیں گے

وہ دیکھیں گھر خدا کا ہم خدا کی شان دیکھیں گے


41 216