Aqsa Kinjhar Leela Jamaliさんのプロフィール画像

Aqsa Kinjhar Leela Jamaliさんのイラストまとめ


A daughter | Sister | TV Host | Tiktoker | Activist | Avid Traveler | For ads and promotions contact me at [email protected]
tiktok.com/@aqsakinjharle…

フォロー数:986 フォロワー数:190733

تعلیم سے دشمنی نامنظور!

Please

84 314

Remembering Sb on his birth anniversary.He was a rebel.He represented public sentiment & challenged dictatorial policies both through his poetry & political activism. He refused rewards & died as an ordinary. But, the history rememberers him as an extraordinary.

11 87

Great leaders like are born centuries later.The purpose of celebrating Quaid-e-Azam Day is that we as a nation follow the ideology of our leader and make his words, faith, unity and organization a beacon. 🇵🇰

4 70

ڈاکٹر تنویر عباسی کی شاعری اور تحریریں سچائی پر مبنی تھی،انہیں سندھ کا ولیم ورڈز ورتھ بھی کہاجاتا ہے،انہوں نے سندھ میں بسنے والے غریب اور پسے ہوئے طبقات کے مسائل کو شاعری اور نثر کے ذریعے پیش کیا اور یوں وہ مظلوموں کے حقوق کیلئے آواز بلند کرنے کا وسیلہ بنے۔

16 122

کرونا وائرس دوبارہ سے سر اٹھا رہا ہے۔ احتیاط کیجئے ترقی یافتہ ممالک نے بھی ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ ہمارا مذہبی اور اخلافی فرض بنتا ہے کہ اس وقت ہم اپنے ماہرین کی تجاویز پر دل سے عمل کریں، اس سے ہم خود کو اور اپنے خاندان کو محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

8 51

اس "عالمی یومِ امن" پر ہم اہل پاکستان دنیا بھر کو یہ بتادینا چاہتے ہیں کہ مسلمان دہشتگرد نہیں، پاکستانی دہشتگرد نہیں، بلکہ ہم دہشتگردی کا شکار ہیں۔ خدارا اقوام متحدہ اور ترقی یافتہ ممالک ہمارے ساتھ امتیازی سلوک روا نہ رکھیں۔

7 70

آپ سب سے درخوست ہے کہ خیال رکھیں آپ کے ارگرد کے لوگ بھوکے نہ سوئیں۔۔ انسانوں کے ساتھ ساتھ جانوروں اور پرندوں کا بھی خیال رکھیں۔۔ کیا پتا کونسی نیکی آپ کے کام آجائے۔۔ اور اللہ تو نیکی کا بدلہ دینے والا ہے⁦۔۔ اللہ پاک ہم سب کی حفاظت فرمائے۔ آمین.

28 488

27th death Anniversary of Legendary and revolutionary poet Habib Jalib. A man who stood against the authoritian regime of dictators for freedom of expression and right of common with his revolutionary Poetry. “Nehati Larki” is his one of the best poetry written on Benazir Bhutto.

6 86

وہ چند لوگ زندگی کا سرمایہ حیات ہوتے ہیں جو بغیر کسی مطلب یا مقصد کے آپ کے ساتھ چلتے ہیں آپکا ساتھ دیتے ہیں ان کی قدر کرنی چاہیے دنیا میں ایسے لوگ بہت کم ہوتے ہیں۔۔💕🌹
زندگی بہت تھوڑی اور قیمتی ہے اسے منافقت، جھوٹ، حسد، مفاد پرستی میں ضائع نہ کریں۔

13 294